یمن پر سعودی عرب ہوائی حملوں کے ذریعہ تاریخی جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے مطابق یمن میں 5 سال سے کم عمر15 لاکھ بچے موت اور حیات کی کشمکمش میں مبتلا ہیں۔ اگر سعودی عرب نے ہوائی حملے بند نہ کئے تو یمن میں انسانی المیہ رونما ہوگا۔

                               

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =