یمن کے سرکاری اسپتال پرسعودیہ کی بمباری

یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے تازہ بمباری میں صوبہ البیضاء میں ایک سرکاری اسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے تازہ بمباری میں صوبہ البیضاء میں ایک سرکاری اسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔

سعودی عرب نے کل یمن کے صوبہ حجہ میں سرحدوں کے بغیر ڈاکٹروں کے اسپتال پر بمباری کی تھی جس میں متعدد بیمار شہید اور زخمی ہوگئے تھے ۔جس کے بعد اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

News Code 1860990

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =