یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف مقابلہ جاری ہے یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اہم کمانڈر مرعی الزعبلی کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف مقابلہ جاری ہے یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اہم کمانڈر مرعی الزعبلی کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر مغربی ساحل کے محاذ پر بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1881726

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =