افغانستان کے طلباء کا سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

افغانستان کے طلباء نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کابل میں سعودی رعب کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے طلباء نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  کابل میں سعودی رعب کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

مظاہرین نے سعودی عرب مردہ باد کے نعرے لگائے اور سعودی عرب کو خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا ایجبنث قراردیتے ہوئے کہا کہ جسطر ح بیت المقدس پر اسرائيل کا قبضہ ہے اسی طرح حرمین شریفین پر بھی امریکہ اور اسرائیل نے آل سعود کے ذریعہ تسلط  جما رکھا ہے افغان طلباء نے عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کو رکوانے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کرے۔

News Code 1855652

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =