لارستان کے عوام نے سعودی عرب کے ممتاز شیعہ رہنما آیت اللہ شہید شیخ نمرباقر النمر کی سعودی حکام کے ہاتھوں شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ عالمی سطح پر سعودی عرب کے بہیمانہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

                                 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =