سعودی عرب کی عرب اور اسلامی ممالک کے خلاف معاندانہ کارروائياں جاری

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں امریکہ کے ساتھ ملکر عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب اور اسلامی ممالک میں امریکہ کے ساتھ ملکر عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغانستان ، پاکستان ، عراق، شام ، لیبیا، مصر اور یمن میں سعودی عرب کی مداخلت واضح اور نمایاں ہے ۔ عرب ذراغ‏ کے مطابق سعود عرب سامراجی  اور شیطانی طاقتوں کے ساتھ ملکر اسلام اور مسملانوں کو مکزور بنا رہا ہے اور بنی امیہ کے نقش قدم پر گامزن ہے۔

News Code 1855499

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha