20 جون، 2015، 12:56 AM

فلم /یمن مثل غزہ

فلم /یمن مثل غزہ

سعودی عرب کا بادشاہ ملک سلمان حرمین شریفین کا جھوٹا خادم اور امریکہ و اسرائیل کا سچا خادم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن میں رونما ہونے والے ہولناک اور بھیانک واقعات  بالکل غزہ کے واقعات سے شباہت رکھتے ہیں غزہ میں بھیانک جرائم کا ارتکاب اسرائیل نے کیا جبکہ یمن میں بھیانک اور ہولناک جرائم  کا ارتکاب خادم الحرمین الشریفین  ملک سلمان  کررہا ہے ملک سلمان حرمین شریفین کی آڑ میں یمن کے بچوں ، عورتوں اور بےگناہ عوام کا قتل عام کررہا ہے۔ ملک سلمان  حرمین شریفین کا جھوٹا خادم  اور امریکہ و اسرائیل کا سچا خادم ہے۔

News ID 1855986

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha