26 مئی، 2015، 10:37 AM

یمن پر سعودی عرب کے حملے سے القاعدہ کو فائدہ پہنچا

یمن پر سعودی عرب کے حملے سے القاعدہ کو فائدہ پہنچا

مہر نیوز/25 مئی / 2015 ء : روس کے وزیر خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے سے القاعدہ کو بہت زيادہ فائدہ پنہچا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے سے القاعدہ کو بہت زيادہ فائدہ پنہچا ہے۔روسی وزير خارجہ نے آذربائیجان کے وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی۔ روسی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی پر بھی شدید تنقید کی۔

News ID 1855442

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha