سعودی عرب کا صوبہ حجہ میں بھیانک جرم کا ارتکاب/ایک ہی خاندان کے 8 افراد شہید

یمن پر سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے  یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ سعودی عربے کے امریکہ اور اسرائیل نواز حکام نے اللہ تعالی کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایسے مہینوں میں بھی جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جن میں جنگ کرنا اللہ تعالی نے حرام قراردیا ہے۔

News Code 1858405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =