سعودی عرب پر اسکڈ میزائل سے حملہ پیغام کا حامل

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر اسکڈ میزائل سے حملہ سعودی عرب کے لئے ایک پیغام ہے اور امید ہے کہ سعودی عرب اس پیغام کو درک کرلےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب پر اسکڈ میزائل سے حملہ سعودی عرب کے لئے ایک پیغام ہے اور امید ہے کہ سعودی عرب اس پیغام کو درک کرلےگا۔

صنعا میں اعلی سیاسی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے عسیر علاقہ میں خالد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر اسکڈ میزآئل کا حملہ سعودی عرب کے لئے ایک اہم پیغام کا حامل ہے اور امید ہے کہ سعودی عرب اس پیغام کو درک کرلےگا۔ اور یمن  اپنے شہریوں کا مزید قتل عام برداشت نہیں کرےگا۔

News Code 1855645

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha