مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے المیادین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انھیں یمنی عوام ، حوثی قبائل اور اسلامی تنظیم انصار اللہ کا مقابلہ کرنے کے لئے کئي ملین ڈالر کی پیشکش کی تھی جسے انھوں نے ٹھکرا دیا۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب نے مجھے پیشکش کی کہ اگر میں حوثی قبائل کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ متحد ہوجاؤں تو سعودی رعب مجھے کئی لمین ڈالر ادا کرےگا لیکن میں نے سعودی عرب کی اس موذیانہ پیش کش کو ٹھکرا دیا۔
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انھیں یمنی عوام ، حوثی قبائل اور اسلامی تنظیم انصار اللہ کا مقابلہ کرنے کے لئے کئي ملین ڈالر کی پیشکش کی تھی جسے انھوں نے ٹھکرا دیا۔
News ID 1855459
آپ کا تبصرہ