ترکی کے سرحدی شہر میں دو راکٹوں سے حملہ

ترکی کے سرحدی شہر کیلکس میں شام کی سرحد سے دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں دو ترک شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے سرحدی شہر کیلکس میں شام کی سرحد سے دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں دو ترک شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

ترکی کا شہر کلیکس شام کی سرحد پر واقع ہے جو آجکل دہشت گردوں کا گڑھ ہے یہاں سے اگثر ترکی میں راکٹ داغے گئے ہیں لیکن ترک فوج نے ان حملوں پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

News Code 1863689

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =