مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گرشتہ روز ترکی کے ایک شہر میں لاﺅڈ سپیکر سے اذان ک بجائے شرمناک فحش فلمی گانے نشر ہوگئے جنھیں سن کر شہری مشتعل ہوگئے خیال کیا جاتا ہے کہ وہابی مسجدوں میں عالمی سامراجی طاقتوں سے منسلک عناصر فعال ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ترک شہر کیستامونو میں پیش آیا جہاں آدھی رات کے وقت سپیکر سے فحش فلم کی آوازیں آنے لگیں۔ جنہیں سنتے ہی شہری مشتعل ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کے میئر تحسین بابا کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جس شخص نے بھی شہر کے پبلک اسپیکر میں یہ شرمناک آوازیں چلائی ہیں اس کا سراغ لگا کر اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
گرشتہ روز ترکی کے ایک شہر میں لاﺅڈ سپیکر سے اذان ک بجائے شرمناک فحش فلمی گانے نشر ہوگئے جنھیں سن کر شہری مشتعل ہوگئے خیال کیا جاتا ہے کہ وہابی مسجدوں میں عالمی سامراجی طاقتوں سے منسلک عناصر فعال ہوگئے ہیں۔
News ID 1871364
آپ کا تبصرہ