الحدیدہ پر سعودی عرب کی بمباری سے 22 ہندوستانیوں سمیت 40 افراد ہلاک

یمن میں حدیدہ پورٹ پر سعودی عرب کے فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 22 ہندوستانی شہری شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں حدیدہ پورٹ پر سعودی عرب  کے فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 22 ہندوستانی شہری شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی افواج نے حدیدہ پورٹ پر ماہیگیروں کی 2 کشتیوں کو فضائی کارروائی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 22  ہندوستانی  شہری ہلاک ہوگئے۔ یمنی سکیورٹی حکام کے مطابق فضائی کارروائی میں 18 یمنی شہری بھی جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

News Code 1857995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =