منیٰ میں 310 حجاج کرام جاں بحق

منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑمچنے سے310 حجاج کرام جاں بحق اور 450 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےالمیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑمچنے سے 310 حجاج کرام  جاں بحق اور 450 زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ منیٰ میں مکتب نمبر93کے قریب شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران واقعہ پیش آیا۔اس مکتب کے میں الجرائر کے حاجی مقیم ہیں۔ رواں سال حج کے دوران یہ دوسرا بڑا حادثہ ہے ، اس سے قبل 12ستمبر کومکہ میں تعمیراتی کام کیلئے نصب کرین مسجد الحرام میں گرنے سے 107افراد جاں بحق اور 238زخمی ہوگئے تھے۔

 

News Code 1858376

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha