سعودی عرب امریکی بموں سے یمنی شہریوں کو قتل کررہا ہے

ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج نے حال ہی میں یمنی عوام پر امریکی بم گرائے ہیں جس کے نتیجے میں 97 یمنی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں 25 بچے بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ  نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج  نے حال ہی میں یمنی عوام پر امریکی بم گرائے ہیں جس کے نتیجے میں 97 یمنی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں 25 بچے بھی شامل ہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سعودی طیاروں نے ایک پر رفت و آمد بازار پر بمباری کی جس میں 97 عام شہری شہید ہوگئے جن میں 25 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ عمدی اور غیر قانونی ہے جو جنگي جرائم میں شمار ہوتا ہے۔

News Code 1863147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =