ہیومن رائٹس واچ
-
غزہ میں اسرائیل کے درجنوں جرائم ریکارڈ میں آچکے ہیں، عالمی برادری فوری ایکشن لے، ہیومن رائٹس واچ
یورپی ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کے نئے جرائم سے پردہ اٹھایا ہے، جن میں شمالی غزہ میں شہریوں کی کھلے عام پھانسی، فاقہ کشی اور جبری بے دخلی شامل ہے۔
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر روک دی جائے، ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے مغربی ممالک سے اپیل کی ہے کہ صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ فوری طور پر روک دیا جائے۔
-
اسرائیل کی امداد بند کریں، ہیومن رائٹس واچ کا امریکی وزیردفاع کو خط
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے امریکی وزیردفاع کو خط کے ذریعے صہیونی حکومت کی امداد بند کرنے اور غزہ کے شہریوں کے لئے امدادی اشیاء کی فراہمی میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی سازش کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام بند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم پر پردہ ڈال رہا ہے۔
-
امریکہ نے ابو غریب جیل کے قیدیوں کو 20 سال گزرنے کے باوجود کوئی معاوضہ نہیں دیا، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی حکومت ابو غریب جیل کے قیدیوں کو ان کی بلا جواز حراست اور تشدد پر معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو مالی معاوضہ بھی ادا کرے۔
-
سعودی سرحدی گارڈز کے ہاتھوں مہاجرین کے مبینہ قتل عام کی تحقیقات کریں گے، ایتھوپیا
ایتھوپیا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے سعودی عرب پر سینکڑوں ایتھوپین مہاجرین کے قتل عام کے الزامات کی تحقیقات کریں گے۔
-
بھارتی حکومت کا مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری
انسانی حقوق کی تنظیم " ہیومن رائٹس واچ" نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔