مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ حملوں میں 224 مینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
صنعاہ میں اسپتال ذرائع کے مطابق صنعا کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی تازہ ترین بمباری 44 افراد شہید اور 180 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ