صنعا میں بم دھماکوں میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 130 تک پہنچ گئی

یمن کے دارالحکومت صنعا میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 32 افراد شہید اور 98 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 32 افراد شہید اور 98 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صنعا کی مسجد الموید میں ہونے والےخودکش  بم دھماکے میں شہداء کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 98 افراد زخمی ہوگئے ہیں خودکش حملہ مسجد کے اندر کیا گیا ۔

News Code 1857860

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha