فلم / صنعا میں مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرہ

یمن کی شہریوں نےدارالحکومت صنعا میں اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کی دعوت پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت اور بربریت کے باوجود فلسطینی عوام اور مسجد الاقصی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ سعودی عرب میں کبھی بھی مسجد الاقصی کی حمایت میں کوئی احتجاجی مظاہر دیکھنے یا سننے میں نہیں آیا ۔

                         

News Code 1858322

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha