صنعاء کی تین مساجد میں تین بم دھماکے

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مساجد میں تین بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مساجد میں تین بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ بم دھماکے صنعاء میں انصار اللہ کے دفتر کے قریب ہوئے ہیں۔ ان دھماکون میں کئی نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1855929

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha