مساجد
-
کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھر اور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے
آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور مساجد میں خوش آمدید کہنے پر ان کی تعریف کی۔
-
فرانس میں ماہ مقدس کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی
فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں مساجد کے بند اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام مساجد کے بند اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا، ساتھ ہی ساتھ مساجد کو نئے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت بھی دیدی۔
-
قم میں رمضان المبارک سے قبل مسجدوں سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
سازمان تبالیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں قم میں رمضان المبارک سے قبل مسجدوں سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔