شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں 14 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ " آئی ایس پی آر "  کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے الواڑہ میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے دوران 14 وہابی دہشت گرد مارے گئے جن میں اہم کمانڈر بھی شامل ہیں ۔

News Code 1856606

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =