7 اگست، 2015، 12:48 PM

کرم ایجنسی میں 11 وہابی دہشت گرد ہلاک

کرم ایجنسی میں 11 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے علاقہ کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستنای ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کرم ایجنسی کی سیاسی انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ جھڑپ کرم کی وسطی تحصیل کے دور دراز علاقے سپرکٹ میں اس وقت ہوئی جب وہابی دہشت گرد اور سکیورٹی اہلکار اچانک آمنے سامنے آ گئے۔انہوں نے بتایا کہ جھڑپ میں 11 وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857190

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha