جاں بحق
-
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخواہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق، نو زخمی
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ (کے پی) میں بارش سے متعلقہ حادثات میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان میں ٹرین کو المناک حادثہ؛
ہندوستانی وزیراعظم اور صدر کے نام ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیراعظم اور صدر کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سوڈان کی تازہ ترین صورتحال؛
دو فوجی جنرلوں کی اقتدار کی ہوس؛ جاں بحق افراد کو شناخت کے بغیر دفن کر دیا گیا
ذرائع ابلاغ کے مطابق، سوڈان میں جنگ بندی کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کے بعد، خرطوم پر شدید بمباری جاری ہے، جبکہ ہلاک شدگان کو شناخت کے بغیر دفنایا گیا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی
کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں جانبحق ہوئے ہیں۔
-
شام میں شدید زلزلہ، شامی وزیر اعظم کی بہن بھی جاں بحق
شام کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں آج کے شدید زلزلے میں حماہ میں شدید تباہی اور شام کے وزیر اعظم کی بہن بھی جاں بحق ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان میں یوٹیلٹی اسٹور پر قطار میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
یوٹیلٹی اسٹور میں سامان کی خریداری کے لیے قطار میں کھڑا شخص اپنی باری آنے سے پہلے ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
-
پاکستان میں سستا آٹا خریدنے کی خواہش، مزدور باپ جاں بحق، بچی سمیت 3 خواتین زخمی+ویڈیو
پاکستانی صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص کے علاقے گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہش مند مزدور بھگدڑ مچنے اور لوگوں کے نیچے دبنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ نوابشاہ میں بچی سمیت تین خواتین ہجوم کے پیروں تلے دب گئیں۔
-
آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد جاں بحق
کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
پاکستانی شہر خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے 2 افسران جاں بحق ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی، 27 زخمی
پاکستانی شہر کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔
-
ترکیہ میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی+ویڈیو
استنبول : ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی اپنی ریاستی دہشت گردی بند نہ کی اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔