مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیری میڈیا سے نقل کیاہےکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں جانبحق ہوئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں سے دو کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست ہلاک کیا گیا۔
اس دوران بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی 193 کارروائیوں میں پُرامن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کر کے 115 نوجوانوں کو گرفتار اور کم از کم 7 افراد کو زخمی کردیا۔
آپ کا تبصرہ