پولیس فائرنگ
-
سویڈن کے اسکول میں فائرنگ؛ حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے ایک معروف اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جس میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
-
ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ایم این اے انجینئرحمید حسین
ایم این اے کرم انجینئر حمید حسین نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔
-
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
امریکہ بالٹی مور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 29 زخمی
امریکہ کے شہر بالٹی مور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
-
پیرس میں پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کے قتل پر ہنگامے پھوٹ پڑے+ ویڈیو، تصاویر
فرانسیسی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد مظاہرین پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے جس کے نتیجے میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5زخمی
امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی جانبحق
شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی جانبحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں جانبحق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے حساس ادارے کے تین اہلکار زخمی
راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں حساس ادارے کے تین اہلکار گولیاں اور ایک گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ7 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مونٹیری پارک میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد کی ہلاکت کے ایک روز بعد شہر ہاف مون میں فائرنگ کے واقعے میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پیرس میں مظاہروں کا آغاز/ مظاہرین پر پولیس کی شدید شیلنگ، متعدد زخمی + ویڈیو
پیرس میں گزشتہ روز مسلح حملے میں 3 افراد کی ہلاکت کی مذمت میں آج شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد فرانسیسی پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس سے حملہ کیا۔
-
کینیڈا، ٹورنٹو میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
جرمنی میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے خاتون ہلاک
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔
-
بیلجیئم میں پولیس پر حملہ، چاقو کے وار سے ایک اہلکار ہلاک
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو کے وار سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید
فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
مغربی کنارے میں غاصب صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے بدھ کی صبح مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی رات کو فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
پاکستانی صحافی کو شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینیا
کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے۔