10 نومبر، 2022، 5:00 PM

غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

رپورٹس کے مطابق فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو نابلس میں شہید کیا گیا جبکہ دوسرا فلسطینی شخص جینن کے علاقے میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوا۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے رواں برس 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

News Code 1913087

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha