فوجی آپریشن
-
شامی اور روسی فوج کے مشترکہ آپریشن میں 20 دہشت گرد ہلاک
روس اور شام کے مصالحتی مرکز کے نائب کے مطابق، جنوبی شام میں، سوریہ اور روسی افواج نے ایک مشترکہ آپریشن کر کے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان، آپریشن کے دوران دو بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
لکی مروت میں پولیس کارروائی کے دوران دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک دہشت گرد فائرنگ میں مارا گیا۔
-
ایک اور "ضرب عضب" جیسے آپریشن کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیردفاع
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی جانبحق
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید
فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں حماس کے سابق نمائدے کی رہائی/انصار اللہ یمن نے بدلے میں دو سعودی پائلٹس رہا کئے
حماس کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے حماس کے سابق نمائندے محمد الخضری کو رہا کردیا ہے اور وہ اردن روانہ ہو رہے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کے لئے ایک آپریشن کافی ہے/امریکہ اب خطے سے نکلنے پر مجبور ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حق و باطل کا معرکہ برقرار اور عاشورا کی صف بندی آج بھی قائم ہے۔ قلیل تعداد کے ساتھ بھی بظاہر بڑی طاقت کے سامنے ڈٹ جانا، عاشورا کی یہ حجت مکتب اہل بیت میں ہی ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ 2 روز میں 4 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 4 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پاکستنای فوجی کو ہلاک کردیا
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں وہابی دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران فورسز پر حملوں میں ملوث 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق
بھارتی فورسزنے جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے بارہ مولا میں فوجی آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
-
پاکستانی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے۔
-
شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھما کے نتیجےمیں 3 سکیورٹی اہلکار اور 3 بچے ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے علاقہ بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
سری نگر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
بھارتی فوجیوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 4 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا نوشکی اور پنجگور میں آپریشن مکمل/ 20 دہشت گرد اور 4 فوجی ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرتے ہوئے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں نے پاکستانی فوج کے 4 افسروں اور اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیرمیں بھارتی فوج نے سرینگر میں فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زيرانتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ضلع بڈگام میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔