8 فروری، 2023، 12:13 PM

کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گرفتار

کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گرفتار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ محبوبہ مفتی کو تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے پی ڈی پی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج ہے، وادی کو افغانستان کی طرح تباہ کیا جا رہا ہے۔

News ID 1914602

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha