سابق وزیر اعلیٰ
-
سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گرفتار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔