مقبوضه کشمیر
-
جموں و کشمیر میں دھماکہ، 6 افراد زخمی
جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کو دو پر اسرار دھماکوں میں کم سے کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج
ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
کشمیر، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین مولانا عباس حسین انصاری انتقال کرگئے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام عباس حسین انصاری طویل علالت کے بعد سری نگر کے خانکھائی سباح نواکدل میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان جانبحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے میں مزید 2 کشمیری نوجوان جانبحق ہوگئے اس طرح صرف دو روز میں جانبحق ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
-
سری نگر جلوس پر پابندی برقرار، پابندی کے خلاف احتجاج، متعدد عزادار گرفتار+ویڈیو
کشمیر میں بھارت کی جارحیت جاری ہے،انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی لگا دی۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی اپنی ریاستی دہشت گردی بند نہ کی اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
کشمیر میں عید کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوان جانبحق
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ضلع پلوامہ میں عیدالضحیٰ کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام غاصبانہ عمل ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم استحصال کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام غاصبانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے وادی کے تمام اور جموں کے تین اضلاع کو ریڈ زون قراردیدیا
مقبوضہ جموں اور کشمیر کی انتظامیہ نے جموں کے تین اضلاع اور وادی کے تمام اضۂاع کو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ علاقہ یا ریڈ زورن قرار دے دیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی کی نظر بندی ختم
بھارت نے 8 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم کردی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگیا۔