مہر نیوز ایجنسی نے کشمیری ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ضلع پلوامہ میں عیدالضحیٰ کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وندک پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی ہیں۔آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ضلع پلوامہ میں عیدالضحیٰ کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
News ID 1911529
آپ کا تبصرہ