18 جولائی، 2022، 3:56 PM

ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

 ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) سے دروپدی مرمو اور اپوزیشن کی طرف سے یشونت سنہا میں سے ایک کے انتخاب کے لیے ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے منتخب ایم پی اور ایم ایل ایز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ووٹوں کی کل تعداد 4800 ہے۔ نتائج 21 جولائی کو آئیں گے۔ 

News ID 1911612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha