جانبحق
-
پاکستان، مستونگ دھماکے میں جانبحق افراد کی تعداد 59 تک پہنچ گئی
مستونگ میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے مزید زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جانبحق ہونے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، حکومت نے صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
-
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، حادثات میں 7 افراد جاں بحق
پاکستانی شہر لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ موسلا دھار بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق، باقی لاپتہ افراد کو مردہ قراردیدیا گیا
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے 79 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔
-
بھارت میں ٹرین حادثہ، 288 افراد جانبحق+ ویڈیو
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
دبئی: عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق، 3 پاکستانی بھی شامل
دبئی کی عمارت میں ہولناک آگ لگنے کے باعث 16 افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، مرنے والوں میں 3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
-
پاکستانی وفاقی وزیر مذہبی امور ٹریفک حادثہ میں جانبحق
جمیعت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔