28 مارچ، 2025، 11:01 AM

عالمی یوم القدس کے موقع پر کشمیر کے باشندوں کا اظہار یکجہتی+ ویڈیو

عالمی یوم القدس کے موقع پر کشمیر کے باشندوں کا اظہار یکجہتی+ ویڈیو

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، کشمیر کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کی طرح کشمیر کے باسیوں نے بھی صیہونی رژیم کی بربریت کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی۔

News ID 1931437

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha