محبوبہ مفتی
-
محبوبہ مفتی کا بھارت سے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
-
بھارتی حکومت نےکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر پر نظر بند کردیا
بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر پر نظر بند کردیاہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کردیا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیرِ اعلی کا نماز جمعہ کے لیے بڑی مساجد کھولنے کا مطالبہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی انتظامیہ سے وادی میں نماز جمعہ کے لیے بڑی مساجد کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کا آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر کے سابق وزراء اعلی کا آل پارٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللّٰہ اور محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی آل پارٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کا حکومتی ایجنسیوں پر ڈرانے دھمکانے کا الزام
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں جیسے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، انکم ٹیکس اور سی بی آئی کو انہیں ڈرانے اور خاموش بٹھانے کیلئے استعمال کررہی ہے۔
-
محبوبہ مفتی کا ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات چیت کرنے کا مشورہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات چیت کرنے پر زوردیا ہے۔
-
بھارتی وزير اعظم مودی نے بالا کوٹ کا ڈرامہ انتخابات میں کامیابی کے لئے رچایا تھا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہوئے ہے کہ مودی سرکار نے بالا کوٹ کا ڈرامہ پلوامہ میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے نہیں بلکہ انتخابات میں اپنی جماعت بی جے پی کو سیاسی فائدہ پہنچانے کے لیے کیا تھا۔
-
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی کو ایک بار پھرحراست میں لے لیا گيا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔
-
مودی سرکار کو کشمیریوں کی چھینی ہوئی ہر چیزکو واپس کرنا ہوگا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی سرکار پر پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار کو کشمیریوں سے چھینی گئی ہر چیز کو واپس کرنا ہوگا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی کا دفتر بند اور کارکن گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی " پی ڈی پی " کا دفتر سیل کرکے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کافرنس سے بھارتی پرچم ہٹا دیا
مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس کے دوران بھارتی پرچم ہٹا دیا۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نظر بندی کے ایک سال بعد رہا کردیا گیا۔
-
چپاتی میں خط چھپا کر والدہ سے رابطہ کیا/ کشمیری بنیادی حقوق سے محروم
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اقبال نے کہا ہے کہ والدہ سے چپاتیوں میں خط چُھپا کر رابطہ کیا اور کشمیر کے عوام گذشتہ چھ ماہ سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور شدید معاشی اور نفسیاتی مصائب کا شکار ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سری نگر میں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔
-
محبوبہ مفتی کی بیٹی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پر دھمکیاں
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پربھارتی خفیہ ایجنسیاں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
-
کشمیر میں مزید 10ہزار فوجی تعینات/ محبوبہ مفتی کی تنقید
ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کردیئے ہیں۔ ہندوستان کے اس اقدام پر کشمیر کی سابق وزير اعلی محبوبہ مفتی نے شدید تنقید کی ہے۔