27 مارچ، 2022، 12:40 PM

محبوبہ مفتی کا بھارت سے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ

محبوبہ مفتی کا بھارت سے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کے اپنے مطالبے کو پھر سے دہرایا ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیریوں سے ڈائیلاگ کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر 70 سالوں سے ایک حل کا منتظر ہے، جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں ہو گا اور اس کے لیے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ بات چیت  ضروری ہے۔

News ID 1910294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha