شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی میں 9  دہشتگرد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں دتہ خیل کےعلاقے میں فورسزکی کارروائی میں 9دہشتگرد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں  دتہ خیل کےعلاقے میں فورسزکی کارروائی میں 9دہشتگرد ہلاک اور  13 زخمی ہوگئے ہیں ۔جبکہ دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ۔پولیٹیکل حکام کے مطابق دتہ خیل کےعلاقے’شیرانی مداخیل‘ میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک اور 13 کو زخمی کردیا ، سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی بھی کی ، جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کے 5 ٹھکانے مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔

News Code 1855565

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha