شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے دتہ خیل میں الواڑہ منڈی میں ایک مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

News Code 1857188

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =