مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستنا کے قبائلی علاقوں شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 23 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سےملحقہ علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں غیر ملکیوں سمیت 23 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کا گولہ بارود اور اسلحے کا ذخیرہ بھی تباہ کردیا گیا ہے۔

- https://ur.mehrnews.com/news/1856213/
- 28 جون، 2015 4:23 PM
- News Code 1856213

پاکستنا کے قبائلی علاقوں شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 23 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1856213
آپ کا تبصرہ