پی ٹی آئی
-
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔
-
پاکستان، پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار
پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستانی حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
پاکستانی وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں۔
-
حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا
پاکستانی سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیدیے۔
-
تحریک انصاف پاکستان کے دو اہم رہنما گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
پاکستان میں اتحادی حکومت دو سال سے زیادہ نہیں چلے گی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی طور پر ایسے اقدامات کیے جو اگر جاری رہتے تو اگلے 10 سالوں میں پاکستان بدل سکتا تھا۔ اس نے اپنے طرز عمل اور باتوں سے ظاہر کیا کہ ہمیں آزاد ہونا چاہیے اور مشرق و مغرب پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔
-
پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات، آزاد امیدواروں سے متعلق امور پر مشاورت
پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت المسلمین اورسنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی۔
-
الیکشن 2024؛ تمام حلقوں کے نتائج آگئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار 101نشستوں کیساتھ سرفہرست
پاکستا ن میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے اور تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔
-
آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین پاکستان میں ضم ہونے کا امکان ہے، ڈان نیوز کا دعویٰ
ڈان نیوز نے خبر دی ہے کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) بھی موجودہ صورتحال کا حصہ بن گئی ہے جس کا 2014 میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے بعد سے پی ٹی آئی سے دیرینہ تعلق رہا ہے۔
-
وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور پُرامن احتجاج کریں۔
-
پی ٹی آئی نے قومی کی 170 سے زائد نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔
-
پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے، گوہر علی خان کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما گوہر خان ویڈیو بیان میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ریلیاں، درجنوں کارکن گرفتار
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور، کراچی ، پشاور سمیت مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
بیرسٹر گوہر خان بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب
بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
-
عمران کیساتھ کھڑی ہوں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ میں عمران کیساتھ کھڑی ہوں اور پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔
-
فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنے والے بے ایمان ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن پر آوازیں اٹھانے دراصل بے ایمان ہیں۔
-
پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں/نیب کو بند کرنا ہو گا، بلاول بھٹو
پاکستانی وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں۔
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔
-
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
پاکستان؛ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
الیکشن کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ جس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا تاہم دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے مذاکرات جاری رکھنے اور کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ
تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن کے لیے حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتار کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں جاری
لاہور میں زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پولیس کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔
-
لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی
عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔
-
پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے صدر مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا گیا۔