فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں اور میں فی الحال سیاست سے الگ ہورہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔

News Code 1916686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha