مہر خبررساں ایجنسی نےپاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں خیبرایجنسی کے علاقہ وادی تیراہ میں بدھ کو بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن سمیت تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک سیکورٹی اہلکار کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقہ سندانہ میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار علاقے میں معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ اس دوران بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں خیبرایجنسی کے علاقہ وادی تیراہ میں بدھ کو بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن سمیت تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1857340
آپ کا تبصرہ