مہمند ایجنسی میں  بم دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک

پاکستان کے علاقہ مہمند ایجنسی کے سوران در ہ میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےدنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ مہمند ایجنسی کے سوران در ہ میں بارودی سرنگ کے دھماکہ  میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوران درہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 1سکیورٹی اہلکار ہلاک  جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ حادثے کے بعد زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

News Code 1863544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =