کرم ایجنسی
-
پاکستانی حکومت شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کرے، ایرانی دینی مدارس
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہئے کہ وہ بے یار و مددگار اور مظلوم شیعہ مسلمانوں کو دہشت گرد گروہوں کے ظلم و ستم سے بچانے کے لئے تدابیر اختیار کریں۔
-
کرم ایجنسی میں شیعوں پر حملہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کی سازش ہے، آیت اللہ سیستانی
آیت اللہ سیستانی نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں شیعوں پر حملہ شیعہ سنی اختلافات پیدا کرنے کی سازش ہے۔
-
رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کی مہر نیوز سے گفتگو:
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، ایف سی کی جگہ کرم ملیشیا کو تعیینات کیا جائے
ضلع کرم سے ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کہا ہے کہ کرم ایجنسی کا روڈ محفوظ کیا جائے اور غیر مقامی افراد کی جگہ روڈ کی سیکورٹی مقامی اہلکاروں کے حوالے کی جائے۔
-
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، صدر پزشکیان کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت
ایرانی صدر پزشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
کرم ایجنسی کے سکول میں دہشتگردی حالات خراب کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
-
پارا چنار میں مسلح افراد کی اسکول میں گھس کر فائرنگ، 7 اساتذہ شہید
پولیس کے مطابق شہید ہونے والے اساتذہ سرکاری اسکول میں میٹرک امتحانات کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔