خیبر ایجنسی میں پاک فوج کے فضائی حملے میں 9  وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا میں خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں پاک فوج کے فضائی حملے میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے  قبائلی علاقے فاٹا میں خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں پاک فوج کے فضائی حملے میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے راجگال اور کاکا خیل کے علاقوں میں وہاب دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور لشکر اسلام (ایل آئی) کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی ک جس کے نتیجے میں 9 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں اور دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد پاکستان سمیت اکثر اسلامی ماملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

News Code 1861867

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha