پاکستان میں 12 وہابی دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے کردیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم  طالبان پاکستان کے 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کردیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے والے دہشت گردوں کا تعلق وہابی طالبان  اور اورکزئی ایجنسی کے اسلم فاروقی گروپ سے ہے اور یہ لوگ دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔

News Code 1857273

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha