پاراچنار پاکستان
-
پاکستانی حکومت شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کرے، ایرانی دینی مدارس
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہئے کہ وہ بے یار و مددگار اور مظلوم شیعہ مسلمانوں کو دہشت گرد گروہوں کے ظلم و ستم سے بچانے کے لئے تدابیر اختیار کریں۔
-
پاراچنار میں فسادات کا اثر پورے پاکستان پر پڑے گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
قم میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا ہم بے تعلق رہے۔ آج اسلام آباد میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 42 شیعہ مسلمان شہید، متعدد زخمی
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 42 شیعہ مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاراچنار سے امن مارچ شروع/امن مارچ کسی قبیلے یا فرقے کے خلاف نہیں، شرکاء + ویڈیو
تمام بند راستے کھولنے اور علاقے میں امن کیلئے پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا، ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا۔
-
اہلیان پاراچنار کے زیر اہتمام اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ سبطین حسینی نے کہا کہ کرم میں 2007ء سے مسلسل قتل عام ہو رہا ہے ایک گولی چلنے سے دوسرے گولی چلنے کے وقفے کو امن کہتے ہیں۔
-
پارہ چنار میں خونریز جنگ کے خلاف آئی ایس او کا ملکگیر احتجاج
پارہ چنار میں جاری خونریز جنگ کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا پاراچنار میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار
وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آ رہیں، زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟
-
پارا چنار میں جاری دہشتگردی کیخلاف آئی ایس او پاکستان کا احتجاج کا اعلان
مظاہرے کی قیادت آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر کریں گے۔ مظاہرہ کل بروز منگل شام پانچ بجے کیا جائے گا۔ آئی ایس اولاہور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق حکومتی بے حسی اور زمینوں کی لڑائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی سازشوں کیخلاف آواز احتجاج بلند کر رہے ہیں۔
-
کئی دنوں سے پاراچنار میں جنگ جاری ہے، پاکستانی رکن قومی اسمبلی
ضلع کرم سے ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے کہا ضلع کرم جنگ کی آگ میں جل رہا ہے، علاقے کے امن کے لیے پارلیمنٹ کے ہر اجلاس میں آواز بلند کرتا ہوں، لیکن ایسا لگتا ہے جیسے کوئی سننے کو تیار نہیں۔
-
ادارے فتنے کو روکیں ورنہ پاراچنار کی طرف امن مارچ کیا جائے گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
ایک بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ضلع کرم کے باسیوں کو ایک دوسرے کے خلاف صف آراء کیا جا رہا ہے، ضلع کرم میں بدترین فساد برپا کرنے کی جو چال چلی جا رہی اس کے نتائج انتہائی بھیانک ثابت ہو سکتے ہیں۔
-
حکومت پاراچنار میں امن قائم کرنے کے لئے اپنی رِٹ اور طاقت کا استعمال کرے، علامہ امین شہیدی
پریس کانفرنس سے خطاب میں پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اس وقت ریاست کی سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ اس علاقہ میں امن قائم کرنے اور حملہ آوروں کو روکنے کے لئے اپنی رٹ اور طاقت کا استعمال کرے تاکہ اس کے اثرات باقی پاکستان کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔
-
محرم سے قبل پارا چنار کا دلخراش واقعہ انتہائی پریشان کن/ حکومت سنجیدگی سے کردار ادا کرے،شیعہ قائدین
شیعہ قائدین نے کہا کہ کرم ایجنسی میں اس وقت صورتحال بہتر نہیں ہے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاراچنار میں جاری لڑائی کو روکنے میں سنجیدگی سے کردار ادا کرے۔
-
پاراچنار میں شہید اساتذہ کی تشییع جنازہ+ تصاویر
کل 4 مئی کو پاراچنار کے سرحدی علاقے تری منگل کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی آج مرکزی جامع مسجد پاراچنار میں اجتماعی نماز جنازہ ادا ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
عمران خان کا پارا چنار واقعے پر اظہارِ افسوس
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارا چنار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول اساتذہ کو قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
پاراچنار پاکستان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی خصوصی تقریب،10 ہزار طلباء کی شرکت+تصاویر
دنیا بھر کی طرح 28 جولائی کو تحریک حسینی کے زیراہتمام پاراچنار میں بھی مقبول جہاں ترانے "سلام فرماندہ" کی شوٹنگ اور ریکارڈنگ ہوئی۔