کوئٹہ میں پولیس موبائل پرفائرنگ میں سب انسپکٹر سمیت 4اہلکارہلاک

پاکستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس موبائل وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس موبائل وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔  پولیس ذرائع کے مطابق پشتون آباد میں پولیس وین پر فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 4اہلکار زخمی ہوگئے تھے، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستہ میں دم توڑ گئے۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ پولیس موبائل وین پر حملہ کرنے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔

News Code 1855621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =